صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کوئٹہ میں ہونے والے 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اس دوران وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات بھی کریں گے۔