سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا

سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد خان نیازی کوکنگ عبدالعزیزمیڈل سے نوازا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف امجد خان نیازی کو ان کی خدمات کے اعزاز میں یہ ایوارڈ دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ایوارڈکی تقریب سعودی عرب کے شہر مکہ کے کلاک ٹاور میں منعقد ہوئی، اس تقریب میں دونوں ممالک کے سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں