وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی پالیسی پر مؤثر عملدرآمد پر اتفاق
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ اسحا ق ڈار کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔
دونوں رہنمائوں نے تجارت ، معیشت ،سرمایہ کاری اور انسداد دہشتگردی میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مسلسل تعاون کیلئے پر امید ہیں۔
ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو پاکستان ترقی کر سکتا ہے ،بلاول بھٹو
یاد رہے اس سے قبل وزیر اعظم شہبازشریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان خطوط کا بھی تبادلہ ہوا ہے ۔