پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی گئی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے ججز کی تعداد بڑھا نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی گئی ہے۔