پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 10 روپے لیٹر تک کم ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں