پاکستان کوسعودی حکومت کیساتھ 650 کلوواٹ سولرپاورپروجیکٹ معاہدے کی حتمی کاپی موصول

اکستان کوسعودی حکومت کے ساتھ 650 کلوواٹ سولرپاورپروجیکٹ معاہدے کی حتمی کاپی موصول ہوگئی ہے۔

حکومتی سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نےرواں سال جون میں مظفرگڑھ میں سولرپروجیکٹس کرنے کی حامی بھری تھی،پاکستان نے سعودی حکام کو گزشتہ ماہ کوٹ ادواور مظفرگڑھ پاورپلانٹس کی فیزیبیلٹی رپورٹ بھجوائی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں