یونیسف نے معروف اداکارہ صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق پہلی قومی سفیر مقرر کر دیا ہے۔
صبا قمر کو سفیر مقرر کرنے کا اعلان بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر کیا گیا، جس کا مقصد لڑکیوں کے حقوق اور دنیا بھر میں اُنہیں درپیش مشکلات کے حوالے سے شعور اُجاگر کرنا ہے۔