اپوزیشن تحریک واپس لے، دیکھتے ہیں بدلے میں کیا دیا جاسکتا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا ڈی چوک پر جلسہ ہوگا جس میں ان شاء اللہ مزید پڑھیں

مونس الٰہی اور علی ترین میں ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر بات چیت

سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی، وفاقی وزیر مونس الہی نے جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، عون چودھری نے علی ترین اور مونس الہی کی ٹیلی فون پر بات کروائی۔ مسلم لیگ قائداعظم اور مزید پڑھیں

میچ فکسنگ پر یقین رکھنے والے عمران خان پھر دھاندلی میں مصروف ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ پر یقین رکھنے والے عمران خان پھر دھاندلی کی کوششوں میں مصروف ہیں ، پارلیمنٹ میں زور زبردستی پر آرٹیکل 6 لگ سکتا مزید پڑھیں

لاہور: گلبرگ میں واقعہ شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل گیا

لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقعہ شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا سامان جل گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے سات گھنٹے بعد جزوی طور پر آگ پر قابو پالیا تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ لاہور کے علاقے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن حکام وزیراعظم کو نااہل کریں، ترجمان بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن حکام وزیر اعظم عمران خان کو نااہل کریں۔ ترجمان ذوالفقار علی بدر نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وزیر خارجہ شاہ محمود کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی، جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اہم ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔ مزید پڑھیں

میزائل گرنے پر پاکستان نے بھارت سے سوالات کے جوابات مانگ لیے

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں بھارتی میزائل گرنے کے اعتراف کے بعد پاکستان نے روایتی حریف ملک سے سوالات کے جوابات مانگ لیے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں