نیب افسران کی سپریم کورٹ سے معافی

نیب افسران نے توہین عدالت کیس میں احاطہ عدالت سے ملزم کی گرفتاری پر سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔عدالت نے کیس ختم کردیا۔ دوران سماعت ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی اوردیگرعدالت میں پیش ہوئے، جسٹس عمرعطا بندیال مزید پڑھیں

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کو اومی کرون ہو گیا

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد میں کورونا کے نئے ویئرینٹ اومی کرون کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبائی وزیرصحت کو ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے معروف مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل نے ملاقات کی، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم بحیثیت قوم صرف حضوراکرمﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی ترقی کرسکتے ہیں۔ ملاقات میں نبی کریمﷺ کی قائم کردہ ریاست مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنما صحافیوں کے حوالے سے نازیبا گفتگو پر معافی مانگیں، پی ایف یو جے

اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے 2 سینیئر رہنماؤں کی لیک ہونے والے گفتگو پر پارٹی قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیک ہونے والی آڈیو میں مزید پڑھیں

اومی کرون میں تیزی سے اضافہ: پشاور کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد میں وائرس کی تصدیق

لاہور: ملک بھر میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا۔ اسلام آباد اور لاہور میں درجنوں نئے کیسز سامنے آگئے۔ پشاور کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد میں اومی کرون وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ افراد میں 2 بچے مزید پڑھیں

قصور: بارشوں کے باعث چھتیں گرنے کے واقعات، ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق

قصور: بارش کے باعث چھتیں گرنے کے دو واقعات میں ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر قصور اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ مزید پڑھیں

ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد: تین صوبوں میں کاروباری مرکز کے طور پر ابھرنے والی ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا اسلام آباد میں افتتاح کیا، 293کلومیٹرطویل منصوبہ سی پیک کے مزید پڑھیں

جنرل ندیم رضا اور ترک ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کے درمیان ملاقات

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا اور ترک ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کے درمیان ملاقات ہوئی، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب کے بعد وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کی بحالی کے ساتھ ساتھ تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے موثر مزید پڑھیں

پاکستان نے 14 لاکھ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن مکمل کرلی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے گزشتہ روز کہا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کی پہلی اسمارٹ کارڈ رجسٹریشن کو کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔ ایک اور رپورٹ میں یو این ایچ سی مزید پڑھیں