حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا

حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا شناختی کارڈ دینے پراشٹام فروش کمپیوٹرپراندراج کرےگا۔ حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا ۔اشٹام فروش شناختی کارڈ دینے پر کمپیوٹر میں اندراج کرےگا۔ اشٹام فروش سفید کاغذ پرکمپیوٹرسےاندراج کےبعد اشٹام مزید پڑھیں

پروازوں کو پاکستانی حدود سے گزرنے دیا جائے، بھارت کی پاکستان سے درخواست

ویب ڈیسک: بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائیں استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے پاکستان حکومت سے باضابطہ درخواست کی ہے مزید پڑھیں

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس دنیا بھر میں بدترین

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس دنیا بھر میں بدترین۔ لاہور 232 ایئر کوالٹی انڈکس کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد خشک اور مطلع صاف ہونے کی پیشنگوئی کر دی،محکمہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل7 میں 100 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں لانے کی تیاری

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں 100 فیصد شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر پی سی بی اور فرنچائزز متفق ہو گئیں ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان کیلئے بھارت کو گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کیلئے بھارت کو گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کی عوام کے لئے جذبہ خیرسگالی کے تحت حکومت پاکستان نے بھارت سے 50 ہزار میٹرک مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بابر اعظم کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق ،عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر مزید 13 جانیں لے گئی، چوبیس گھنٹے میں 363 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 690 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 223 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں