قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے کے معاملے پر تاحال کوئی فیصلہ نہ کیا جاسکا ۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈز کے درمیان اس حوالے سے ابتدائی بات چیت مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتانی کے معاملےکو لے کر دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جس میں ایک ہی روز تین کپتانوں نے ٹیم کی کپتانی کی۔ کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتان بابراعظم کی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار فارم کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے اپنی اس عمدہ کارکردگی کی بدولت نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کی بدولت عالمی رینکنگ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے چند میچز کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رواں برس 2022 میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے۔ کپتان بابر اعظم ایک سال میں ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی ہیں ، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے مزید پڑھیں
انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز سنچری کے وقت اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے جوش و خروش کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مزید پڑھیں
انگلش کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر راب کی کا کہنا ہےکہ انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا۔ ایک بیان میں راب کی نے کہا کہ سکیورٹی وفد نےحالات معمول کے مطابق ہونےکی رپورٹ دی اور ای مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو 859 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جب مزید پڑھیں
پاکستان ویمن نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ لاہور میں بارش کے باعث دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، میچ کی مزید پڑھیں
آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کے لیے قوانین میں تبدیلی کر دی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل اتوار کے مزید پڑھیں