بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمارے لیے چیلنج تھا۔ بھارتی آل راؤنڈرز ہاردک پانڈیا اور رویندرا جڈیجا کی ویڈیو بھارتی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کی گئی جس مزید پڑھیں
کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمزاوراسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان کو کو وکٹری اسٹینڈ پر لانے والے ایتھلیٹس کے مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکا کو دھچکا لگا ہے، اسپنر مہیش تھیکشنا انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق سری لنکا کے شہر گال میں دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے سری مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ دوسری اننگز میں سری لنکا نے کھانے کے وقفے کے بعد اب تک 7 وکٹیں مزید پڑھیں
قومی کرکٹ اسکواڈ کے مساجر ملنگ علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ قومی ٹیم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسکواڈ کے ایک سپورٹ اسٹاف ملنگ علی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ملنگ علی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سیزن 23-2022 کے لیے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق اعلان کردہ کنٹریکٹ میں مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرزکو شامل کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹ میں 8 مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا۔ اعلان کردہ شیڈول میں ایک وارم اپ میچ مزید پڑھیں
سری لنکا کے خلاف 24 مئی سے شیڈول ہوم سیریز کے لیے قومی ویمنز ٹیم کا کیمپ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان اور سری لنکا کی اس سیریز میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز رکھے مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل ہو گا، مہمان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم جیت کے لیے پر عزم ہے۔ زندہ دلان کے شہر لاہور میں مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل آج کھیلا جارہا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جس کے چوتھے دن کے کھیل کا مزید پڑھیں