پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ٹیسٹ سیریز بھی جیت لی

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان مزید پڑھیں

کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈلز جیت لیے

جنوبی افریقہ میں پاکستان کے معروف ویٹ لفٹر اور کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ کلاسک اینڈ ایکوپڈ چیمپئن شپ میں اپنے شاندار انٹرنیشنل ڈیبیو کے ساتھ زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ویٹ مزید پڑھیں

اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا پہلے راؤنڈ میں جیت کیساتھ شاندار آغاز

امریکی ریاست ورجینیا میں شروع ہونے والی شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔ پاکستانی کھلاڑی عشب عرفان نے گوئٹے مالا کے ایلیجاندرو اینرکس کو 3 ۔ 0 مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد مزید پڑھیں

بنگلادیش سے تاریخی شکست؛ پاکستانی ٹیم نے 69 سالہ تاریخ پلٹ دی

پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 ٹیسٹ میں کوئی فتح نہ سمیٹ کر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بناڈالا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں جبکہ مزید پڑھیں

روئنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے 5گولڈ، 5سلور اور 4برونز میڈل جیت لیے

ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشیئن انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے 5گولڈ، 5 سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔ ایشیئن روئنگ چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ پاکستان ٹیم میں مزید پڑھیں

(پاکستان کرکٹ بورڈ)ے ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنانےکیلئے اہم فیصلے

پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت حاصل کرنے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جیسا کہ چیئرمین محسن نقوی کی قیادت میں ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اس اجلاس مزید پڑھیں