ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دیدی

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو ہفتے کے روز ایران کے جنوب مشرقی صوبے میں پھانسی دی گئی۔ ایرانی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار

بین الاقوامی قوانین کے ماہرین نے بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کو مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف مزید پڑھیں

سوئس کمپنی کا پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

سعودی عرب کی آئل اینڈ کمپنی کے بعد سوئٹرزلینڈ کی آئل مارکیٹنگ کمپنی نے بھی پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ سوئس آئل مارکیٹنگ کمپنی ٹریفوگیورا نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر مفلوج ہوچکی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ سلامتی کونسل غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں ناکام رہی۔ قطر کے دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں

نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی سہولت فراہم کردی

نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور مزید پڑھیں

قطر: پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی، دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پر مثبت پیشرفت

نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں قطرمیں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے سنگ میل بن سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد نے دوحہ میں منعقدہ مزید پڑھیں

عارضی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کریں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے عارضی جنگ بندی کے پہلے روز ہی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کے معاملے پر مزید پیشرفت

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کے معاملے پرمزید پیشرفت ہوئی ہے اوراب فنی مہارت کی تربیت اورٹیسٹ پاکستان میں ہی ہوگا، پاس کرنے پرفوری ویزہ ملے گا۔ سعودی عرب نے 23 پیشہ وارانہ مہارتوں کیلئے پاکستان میں تربیتی مراکز مزید پڑھیں