ٹیکس نظام میں بدعنوانی اور ہراسیت کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں بدعنوانی اور ہراسیت کا خاتمہ ضروری ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اور اسٹرکچرل مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس میں مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس میں مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گی

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات آج طے پا گئی۔ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے، کمیٹی حکومت کیساتھ ہونے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جبکہ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1006 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں مزید پڑھیں

قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں پہنچنے پر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 خارجی ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 13 خارجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سروروغا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

مسیحی برادری آج ملک بھر میں کرسمس جوش و جذبے سے منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے۔ چرچز میں کرسمس کی دُعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر مزید پڑھیں