بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں اختلاف کا فائدہ ن لیگ اٹھا رہی ہے ، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری زندگیاں 2 سال سے ختم ہو گئیں ، صبح اٹھ کر دیکھتے ہیں کہ آج کس جگہ پیشی ہے، مجھ پر چارپائی چوری کا مقدمہ درج ہے۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

یورپی یونین کا فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزا پر تشویش کا اظہار

یورپی یونین نے پاکستان میں فوجی عدالت کی طرف سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کی نظرمیں ان مزید پڑھیں

پاکستان جنوبی افریقہ کو ہوم گرائونڈ پر ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

پاکستان جنوبی افریقہ کو ہوم گرائونڈ پر ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میں قومی ٹیم نے مزید پڑھیں

ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید مزید پڑھیں

مبینہ کرپشن کیس، پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر

احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ احتساب عدالت لاہور میں سابق وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سپریم کورٹ میں دوران سماعت ججز میں مکالمہ

سپریم کورٹ میں قتل کیس کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران دلچسپ مکالمہ ہوا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ 2017 سے کیس سپریم کورٹ میں زیرا لتواء ہے اور ریاست حکومت گرانے اور مزید پڑھیں

نادرا کا پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

نادرا نے انگلیوں کے مدہم نشانات والے پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ایک مشاورتی کانفرنس کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند

پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کردیےگئے۔ جیو نیوز کے مطابق پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج مزید پڑھیں