تیاری مکمل ، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے ، علی امین گنڈا پور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہماری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 خوارجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں آپریشن خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے 6 اضلاع میں 10 بلدیاتی نشستوں پر امیدوار میدان میں ہیں۔ جن میں ضلع جنوبی، غربی، وسطی، کیماڑی، ملیر اور کورنگی شامل مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی اسموگ ، پنجاب بھر میں جمعہ کو نماز استسقاء ادا کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں جمعہ 15 نومبر کو نماز استسقاء ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے صوبہ بھر میں نمازِ استسقاء کا اہتمام کیا جائے گا، اس دوران باران رحمت کی دعائیں مانگی جائیں گی مزید پڑھیں

رائٹ سائزنگ،پاکستان پوسٹ کی 1004 پوسٹیں ختم

رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی سیکرٹری وزارت مواصلات نے پاکستان پوسٹ آفس کی 1004پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سیکرٹری مواصلات نےبحیثیت پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے مجاز اتھارٹی کےطور پر ان پوسٹوں کو مزید پڑھیں

ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگی کا نیا مربوط سسٹم ایزی پیمنٹ 2.0متعارف کرا دیا

ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم epayment 2.0 متعارف کر ادیا۔ ایف بی آر کے مطابق اس سسٹم کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی یکجا مزید پڑھیں

احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی: علی امین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے احتجاج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں ہو مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی ویب ڈیسک

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی۔ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ مزید پڑھیں

پشاور: فضائی آلودگی ناپنے والا سسٹم گزشتہ 10 سال سے غیر فعال

پشاور میں فضائی آلودگی ناپنے والاسسٹم گزشتہ 10سال سے غیرفعال ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسموگ اور فضائی آلودگی سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جس سے نمٹنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جارہے ہں تاہم ایسے میں پشاور میں فضائی مزید پڑھیں