وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکومیں کاپ 29 سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں کانفرنس آف پارٹیزکے 29 ویں کلائمیٹ ایکشن کیسربراہی اجلاس مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں باراتیوں سے بھری کوسٹر دریا میں گرنے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 22 لاپتہ ہو گئے۔ کوسٹر گلگت بلتستان کے ضلع استور کے گاؤں پریشنگ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی مزید پڑھیں
فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی نئی سڑکوں کے نام شہدا سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور شافع حسین سے ان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ایک سو سے زائد بڑے کرپشن کیسز ختم ہو چکے ہیں، کرپشن کیسز کے ملزمان بیرونِ ملک بھی چلے گئے ہیں۔ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے ریٹیلرز، تھوک مزید پڑھیں
لاہور، پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے تمام اضلاع میں اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مشن پاکستان پہنچ گیا، جسے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن پاکستان پہنچ گیا مزید پڑھیں
ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں موٹر سائیکل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خیبر پولیس کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے زڑہ پخہ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہو مزید پڑھیں
بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔ النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین 94 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی کا رجحان رہا مزید پڑھیں