غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے سعودیہ کی میزبانی میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں سعودی عرب، اردن، مصر، قطر، مزید پڑھیں
پاکستان اسکرائیبل ٹیم کے بیشتر اور اہم کھلاڑیوں کو بھارت کاا ویزا نہیں مل سکا جس کے باعث پاکستان ٹیم ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع سے محروم ہوگئی۔ بھارت نے ورلڈ یوتھ چیمپئن علی سلمان کو مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا سروس ٹربیونل کے تحت قائم ای کورٹس کی بدولت کیسز تیزی سے نمٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی سروس ٹربیونل کے تحت قائم ای کورٹس کی بدولت کم وبیش 75 فیصد زیر التوا کیسز نمٹا مزید پڑھیں
اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 11 نومبر سے 17 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی مزید پڑھیں
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب مزید پڑھیں
حکومت نے موسم سرما اور بہار میں اضافی بجلی استعمال کرنے کے لیے ونٹر پیکج کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق موسم سرما میں اضافی بجلی کے استعمال کے لیے بنائے گئے ونٹر پیکج کو جنوری سےشروع کرنےکی تجویز مزید پڑھیں
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے چھ کیچ کیے، رضوان اگر ایڈم زیمپا کا کیچ نہ مزید پڑھیں
شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے آئی ایم ایف اسٹاف مشن کے ساتھ اہم مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اور اس ہفتے کے آخر میں حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔ منی بجٹ مزید پڑھیں
لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی اسموگ کا راج برقرار ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لاہور کی فضا سب سے آلودہ ریکارڈ ہوئی اور لاہور کی فضا میں 860 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں