میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، امریکا نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی

طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں امریکا نے چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ان اداروں پر الزام ہے مزید پڑھیں

مدارس بل، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو آج ملاقات کیلئے بلا لیا

وزیراعظم شہباز شریف کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا اورانہیں ملاقات کے لئے بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو آج ملاقات کیلئے مدعو کرلیا، مولانا فضل الرحمان آج سہ مزید پڑھیں

مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کریگی: شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی کا کہنا ہے مذاکرات کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا ہم سمجھتے مزید پڑھیں

امریکہ کو پاکستانی کمپنیوں پر پابندی کا کوئی اختیار نہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی کمپنیوں پر پابندیوں کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اے ٹی سی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جسمانی ریمانڈ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سول نافرمانی کا شوق بھی پورا کر لے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سول نافرمانی کا شوق بھی پورا کر لے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت پر چڑھائی

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی نے حکومت پر چڑھائی کر دی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ ہنسی آرہی تھی کہ ایسی انٹرنیٹ اسپیڈ میں ڈیجیٹل نیشن بل مزید پڑھیں

کرم میں ادویات اور خوراک کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں ادویات اور خوراک کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خبریں چلانے سے مزید پڑھیں