نہ کوئی سکیورٹی تھریٹ ہے اور نہ ہی اسکول کالج بند کرنیکی ہدایت کی: آئی جی پنجاب

: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ اسکول یا کالج بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی اور نہ کوئی سکیورٹی تھریٹ ہے۔ ایک بیان میں آئی جی پنجاب نے واضح کیا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

نیب نے پی ٹی آئی دور کے سوشل میڈیا انفلوئنسر منصوبے کی چھان بین شروع کر دی

پشاور، نیب نے پی ٹی آئی دور کے سوشل میڈیا انفلوئنسر منصوبے کی چھان بین کا آغاز کر دیا۔ نیب نے نوٹس کے ذریعے سوشل میڈیا انفلوئنسر منصوبے میں کام کرنیوالے کانٹینٹ ڈویلپیرز کو طلب کر لیا ہے۔ نیب کے مزید پڑھیں

لاہور ، حماد اظہر پولیس چھاپے کے دوران فرار ، پناہ دینے والے 2 افراد گرفتار

لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی، تاہم وہ موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاہور کے علاقے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا،حماد اظہر کے ساتھیوں نے مزید پڑھیں

کراچی ، خفیہ سرنگ کے ذریعے پائپ لائن سے کروڑوں روپے کی ڈیزل چوری پکڑی گئی ، 65 ہزار لٹر برآمد

کسٹمز انٹیلیجنس نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے پارکو کی زیر زمین پائپ لائن سے چوری شدہ 65 ہزار لیٹر ڈیزل برآمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونیوالے نان ڈیوٹی چوری شدہ ڈیزل کی مالیت 2 کروڑ روپے ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف 500 بندے لیکر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے ، لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں ، یاسمین راشد

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف 500 بندے لے کر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ مریم بی بی کہتی ہیں کہ مزید پڑھیں

انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے: مرتضیٰ سولنگی

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کا اسرائیل پر دو ریاستی حل کیلئے زور

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطا بق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی جب کہ اجلاس مزید پڑھیں

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، چین میں کئی افراد زخمی

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس نے ہر شے کو ہلا کر رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں