امریکی ریاست ورجینیا میں شروع ہونے والی شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔ پاکستانی کھلاڑی عشب عرفان نے گوئٹے مالا کے ایلیجاندرو اینرکس کو 3 ۔ 0 مزید پڑھیں
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، ہم نے ان کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،بڑی کڑی شرائط تھیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے مزید پڑھیں
کالعدم تنظیموں کی جانب سے خودکش حملے کے لیے تیار کی گئی میڈیکل کی طالبہ عدیلہ بلوچ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے ورغلایا کہ میں خودکش حملے کروں، دہشت گردی کیلئے میری برین واشنگ کی گئی۔ تربت سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کردہ 4 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال کے لیے پاکستانی معیشت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام کے اعشاریے مثبت ہیں۔ اے ڈی بی کی پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان کے پہلے کراٹے کومبیٹ ورلڈ چیمپیئن شاہ زیب رند نے اپنا ٹائٹل قوم کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر سپورٹس کا کلچر نہیں ہے، دنیا میں سب سے ٹیلنٹڈ لوگ پاکستان میں موجود ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔ ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرکے واپس بھیج مزید پڑھیں
لاہور میں آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو پولیس نے دھر لیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے ایک شہری ٹک ٹاکر ندیم مبارک نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ مزید پڑھیں
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اعزاز ، جدید ترین طریقے سے دل کا علاج کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ادارہ بن گیا۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( پی آئی سی ) میں امراض قلب کا بین االاقوامی جدید طریقہ مزید پڑھیں