لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم، چیئرمین نادرا عہدے پر بحال

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ان کے عہدے پر بحال کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل عدالت میں پیش مزید پڑھیں

سنگجانی جلسہ، کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں 5 کروڑ 92 لاکھ خرچ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے میں 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

نیب نےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا

نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا ہے۔ نیب نے توشہ خانہ کا نیا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا،نیب پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

بھارتی اداکار وکاس سیٹھی 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارت کی مشہور ڈرامہ سیریز ’کیوںکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ سے شہرت پانے والے اداکار وکاس سیٹھی انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکاس سیٹھی 48 سال کی عمر میں گزشتہ روز چل بسے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے اداکار مزید پڑھیں

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے بعد مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کو آج عشائیے کی دعوت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کو عشائیے پر بلا لیا۔ جے یو آئی کو بھی دعوت دی گئی ہے تاہم جے یو آئی نے ابھی شرکت کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: دانیال عزیز پر فرد جرم عائد

جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے پولیس کو دھکمیاں دینے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر سینئر سیاستدان دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی۔ دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شکر گڑھ کی عدالت میں مزید پڑھیں