آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے گندم کے حالیہ اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکم دیا گیا ہے۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے گندم کے حالیہ اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکم دیا گیا ہے۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے مبینہ طور پر 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ آڈیٹر جنرل نے منگل کو مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے کابینہ کی منظوری کے بغیر عملے کو 24 کروڑ کا اعزازیہ دیا: آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہےکہ وزارت خزانہ نے خلاف قانون افسران و عملے کو ایک سال میں 24کروڑ روپےکے 4 اعزازیےجاری کیے۔ آڈٹ رپورٹ 23-2024 کے مطابق وزارت خزانہ کےگریڈ ایک سے 20 تک مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، عید میلاد النبیﷺ 17 ستمبر کو ہوگی

ملک بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ربیع الاول 6 ستمبر بروز جمعہ جب کہ عید میلاد النبیﷺ 17 ستمبر کو منائی جائے گی۔ چاند کی رویت کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

بنگلادیش سے تاریخی شکست؛ پاکستانی ٹیم نے 69 سالہ تاریخ پلٹ دی

پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 ٹیسٹ میں کوئی فتح نہ سمیٹ کر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بناڈالا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں جبکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلا اجازت جلسہ کرنے پر 3 سال قید ہو گی ، سینٹ کمیٹی میں بل منظور

سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں پرامن جلسے جلوس کے انعقاد کے بل سمیت چار بلوں کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جبکہ ایک بل موخر کر دیا۔ کمیٹی سے منظور شدہ بل کے مطابق اسلام آباد کے مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام ، پی ٹی آئی رہنما ببلی خان گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالرحمن خان المعروف ببلی خان کو اینٹی کرپشن حکام میانوالی نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق عبدالرحمان ببلی خان کو حلقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات مزید پڑھیں

کانگو ، جیل توڑنے کی کوشش کے دوران 129 قیدی ہلاک ، درجنوں زخمی

افریقی ملک کانگو میں مرکزی جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کنشاسا کی مکالا جیل سے فرار ہونے کی کوشش کے مزید پڑھیں