صدر مملکت کا وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف زرداری نے وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پرسکیورٹی فورسزکو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ گزشتہ روز سکیورٹی فورسز نے وادی تیرہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج مزید پڑھیں

اگلے ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز دستیاب ، 5 چھٹیوں پر ہونگے ، روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ روسٹر کے مطابق 2 سے 6 ستمبر تک اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز دستیاب ہونگے، آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لیے 3 سنگل مزید پڑھیں

انگلینڈپاکستان ٹیسٹ سیریزکی میزبانی راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد کو دینے کا پلان تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کرانے کی حکمت عملی بنا لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اکتوبر میں انگلینڈکے دورہ پاکستان کا ایک ٹیسٹ میچ فیصل آباد میں کرانے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ایس سی او کانفرنس کو خراب کرنے کی پلاننگ ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 26 اگست کو بلوچستان میں دہشتگردی کا واقعہ نارمل نہیں، یہ سب منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آ گئے

پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آ گئے۔ گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے ہیں،ریاست پاکستان مزید پڑھیں

کراچی، سمندر میں نہانے، غوطہ خوری پر پابندی عائد، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیشِ نظر سمندر میں نہانے، تیراکی اور غوطہ خوری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں