بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیاں ، 12 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان میں گزشتہ رات متعدد جگہوں پر دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملوں کا سکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 12 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں بم دھماکا ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان رزمک کے بازار میں ہوا ہے جس میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی بدحالی سے متعلق یو این رپورٹ پر وزیراعظم کا عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غذائی قلت سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے او سی ایچ اے کی رپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئی

بھارتی میڈیا پر کلکتہ ریپ کیس کے مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال میں داخلے کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ 9 اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی مزید پڑھیں

حکومت اشتہاری مہم پر کروڑوں خرچ کر رہی لیکن یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے پیسے نہیں ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا نااہل حکومت کی غریب دشمن پالیسی کا واضح ثبوت ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پشین ، پولیس لائن کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحق ، 5 اہلکاروں سمیت 12 زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور جے یو آئی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر مزید پڑھیں

پاکستان نے بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کیلئے مشرق وسطیٰ سے رابطہ کرلیا

پاکستان نے 2 ارب ڈالر کے بیرونی مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ کے بینکوں سے کمرشل قرضے حاصل کرنے کیلئے رابطے شروع کردیے ہیں۔ حکومت نے گزشتہ روز سینیٹ کے پینل کو بتایا کہ بین الاقوامی مزید پڑھیں