وسیم اکرم فوادخان کیساتھ فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے،پوسٹرجاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم پاکستانی اداکار فوادخان کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ فوادخان نے آج انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ‘منی بیک گارنٹی’کا پوسٹر جاری کیا،جس میں فواد مزید پڑھیں

’جنہیں تصاویر سے مسئلہ ہے وہ نہ دیکھیں‘، ودیا اور عرفی رنویر کیلئے بول پڑیں

بالی وڈ اداکارائیں ودیا بالن اور عرفی جاوید رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ کے معاملے پر ساتھی اداکار کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ بھارت میں رنویر سنگھ پر برہنہ فوٹو شوٹ کے بعد بےحد تنقید کی جارہی ہے جب مزید پڑھیں

جڑواں بچوں کی متوقع آمد کی خبروں پر عالیہ بھٹ نے خاموشی توڑ دی

معروف بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے جڑواں بچوں کی متوقع آمد کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ دنوں رنبیر کپور کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے مذاق کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے ہاں مزید پڑھیں

‘عدلیہ کے ہاتھوں تکبر کی موت’، سپریم کورٹ کے فیصلے پر اداکاروں کا ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر شوبز کی معروف شخصیات نے بھی رد عمل کا اظہار کیا۔ شگفتہ اعجاز سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کی جس میں پاکستان کا جھنڈا تھا، ساتھ مزید پڑھیں

یوٹیوبر زید علی خوفناک حادثے کا شکاریوٹیوبر زید علی خوفناک حادثے کا شکار

کینیڈین نژاد پاکستانی یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ زید علی نے مداحوں کو خود یہ خبر سوشل میڈیا کے ذریعے دی اور انہوں نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ‘گزشتہ کچھ دن میری زندگی کے مشکل مزید پڑھیں

‘ہمارا پیچھا کیا گیا’، کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں

بالی وڈ کی معروف اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو میڈیا پر نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کی جان کو خطرہ ہے مزید پڑھیں

دانیہ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی

معروف ٹی وی میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے درخواست دائر کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں عامر لیاقت کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم روکنے کی مزید پڑھیں

جب قاضی واجد نے بشریٰ انصاری کو جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا

پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قاضی واجد نے بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ کی شادی کی کافی کوششیں کی تھیں۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری سمیت بہروز سبزواری اور جاوید شیخ عید مزید پڑھیں