وزارت خزانہ نے انتخابات کیلئے فنڈز دینے سے انکار کر دیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں منی بل اتفاق رائے سے مسترد کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پنجاب الیکشن کے لیے فنڈز کی فراہمی سے معذرت کرلی، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث نے کہاکہ ملک کی مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کیلئے ترمیم شدہ شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں کیلئے ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا۔ نئے شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ابتدائی حلقہ بندیاں 6 مئی تک کی جائیں گی، حلقہ بندیوں پر 22 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دوبارہ صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا

حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا، صدر نے دس دن میں دستخط نہ کیے تو بل از خود قانون بن جائے گا۔ عدالتی اصلاحات سے متعلق یہ بل گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فنڈز کے اجراء سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی

پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فنڈز کے اجراء سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ الیکشن کمیشن حکام نے سربمہر رپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرواتے ہوئے کہا کہ رپورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی مزید پڑھیں