راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مزید پڑھیں

حکومت نے توشہ خانہ تفصیلات پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کر دیا

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کر دیا،لاہور ہائی کورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک توشہ خانہ کی تفصیل پبلک کرنے کا حکم دیا تھا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے وفاقی حکومت مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات، سینیٹ میں قرارداد منظور

صوبوں اور وفاق میں ایک ہی روز انتخابات ہونے کے حوالے سے سینیٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ سینیٹر طاہر بزنجو کی جانب سے قرارداد ایوان میں پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ملک میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ آناًفاناً منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازش بچھا دی مزید پڑھیں

صدر نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل واپس بھجوا دیا

صدر مملکت نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا، انہوں نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل واپس بھجوایا۔ صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بل بنیادی طور پر پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ سیکشن 57 اور 58 میں ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری شروع

الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ سیکشن 57 اور 58 میں ترامیم کے مجوزہ مسودہ کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ وزارت پارلیمانی امور کے حوالے کیا جائے گا، ترامیم الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز جاری کر دیے

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب انتخابات کے لئے فنڈز جاری کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 10 ارب روپے جاری کیے گئے،الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخواالیکشن کے لئے 21 ارب مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق

قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا 41 واں اجلاس 2 گھنٹے تک جاری مزید پڑھیں

چینی کمپنی کا مقامی باشندوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان

دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی نے مقامی باشندوں کے لئے ملازمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈیم منصوبے کے مرکزی کنٹریکٹر پاور چائنہ نے گلگت بلتستان میں مقامی باشندوں کیلئے 190 ملازمتوں کا اعلان کیا ہے،دس مزید پڑھیں