ایک شخص کی ہٹ دھرمی قبول نہیں، الیکشن اپنے وقت پر ضرور ہوں گے: رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں، متنازع انتخابات خدانخواستہ ملک کو انارکی اور افرا تفری کی جانب دھکیلیں گے۔ راولپنڈی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی رجسٹرار سپریم کورٹ کو فوری عہدہ نہ چھوڑنے کی ہدایت

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے وفاقی حکومت کی جانب سے عہدے سے ہٹائے گئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فوری ریلیز سے روک دیا۔ گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس کیس کے فیصلے کو غیر قانونی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ازخود نوٹسز پر جسٹس فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا

سپریم کورٹ نے ازخود نوٹسز کے حوالے سے جسٹس فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ 6 رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کریں گے، بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مزید پڑھیں

حالات اس طرف گئے تو آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ حالات اس طرف گئے تو حکومت کے پاس ایمرجنسی کا آپشن موجود ہے، آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے ، وہ آرٹیکل کہیں گیا نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ کا 15 مئی تک انتخابات کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہد حسین کا استعفی منظور کرلیا ہے، فہد حسین کی وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دہشتگردی کے خطرات موجود ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں، وکلاء کے لباس میں شرپسند عناصر کے داخلے کا خدشہ ہے۔ سپریم کورٹ میں الیکشن التوا کیس کی اہم سماعت سے قبل داخلے کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی نیب نوٹسز کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں طلبی کے نیب نوٹسز کے خلاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی ڈویژن مزید پڑھیں

فواد چوہدری چیف جسٹس کی عدالت میں چلے گئے، ریڈ زون کھلوانے کی استدعا مسترد

چیف جسٹس نے فواد چوہدری کی ریڈ زون کے داخلی دروازے کھلوانے کی استدعا مسترد کردی۔ پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری معمول کےکیس کے دوران چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ ریڈ زون کے داخلی راستے مزید پڑھیں