مریم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجی نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کےلیے دائر اپیل پرسماعت کی جس مزید پڑھیں

شام میں اسرائیل کا فضائی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق

شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے دمشق کے قریب فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پاسداران انقلاب مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے: رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس سمیت مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی سی ایل کا زیرزمین کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار

کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے زیر زمین کیبل چوری کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو جنید مزید پڑھیں

کیچ میں پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران بارڈر پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کے اہلکار معمول کے گشت پر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ میں نیب نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب نوٹس پر عدالت سے رجوع کرلیا۔ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں تحقیقات کے لیے نیب طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس، نوازشریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک

وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن میں جاری ہے۔ اجلاس میں حکومت کے اتحادی جماعتوں کے کچھ ارکان آن لائن بھی شریک ہیں جب کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی۔ صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 48 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

بھارت: خاتون کو زبردستی حجاب اتارنے پر مجبور کرنیوالا گروہ گرفتار

بھارت میں خاتون کو زبردستی حجاب اتارنے پر مجبور کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں مسلمان خواتین کا ایک گروپ سیاحت کیلئے تاریخی قلعہ ویلور کے مزید پڑھیں

کسی ادارے میں جان نہیں،عدالتی فیصلے پر عمل ورنہ گھرجانا پڑے گا، فواد چودھری

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کسی ادارے میں جان نہیں،عدالتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا ورنہ گھرجانا پڑے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں