تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے،پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ ا ن کا کہنا تھا کہ معاشی ٹیم سے آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوسکے گا، فوادچودھری نے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں،معیشت یہاں تک کیسے پہنچی اس کو دیکھنا ہوگا اور حل نکالنا پڑے گا،پیٹرولیم مصنوعات کے معاملات کو حکومت چیئرمین اوگرا مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 9 کیسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں جن میں مزید پڑھیں
لاہور زمان پارک میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، قانونی اور عدالتی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پولیس مزید پڑھیں
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے اور یہ سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشترعلا قوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،گرم ہوتا ہوا موسم دوبارہ سرد ہو گیا مزید پڑھیں
کراچی کے آغا خان اسپتال اور یونیورسٹی کے عملے سمیت طالب علم بڑی تعداد میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ انتظامیہ نے اسپتال اوریونیورسٹی میں تمام عملے اور طالب علموں کوبذریعہ خط الرٹ جاری کردیا۔ خط کے متن میں کہا مزید پڑھیں
ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد جاں بحق اور سیلابی ریلوں میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیے کے زلزلہ متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عدالت میں پیش ہونا چاہتا ہوں لیکن وہاں سکیورٹی نہیں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران میزبان نے چیئرمین مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دے دی ہے، نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 65 پیسے مہنگا ہوکر 283 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرگزشتہ روز 282 روپے 85 پیسے پر بند ہوا مزید پڑھیں