آئی ایم ایف کی شرائط مان چکے،سعودی عرب،یو اے ای نے برے وقت میں ساتھ دیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست بچانے کیلئے سیاست داؤ پر لگا دی۔ہم آئی ایم ایف کی شرائط مان چکے ہیں، برے وقت میں سعودی عرب اور یواے ای نے ساتھ دیا، چین بھی ہمارا دیرینہ مزید پڑھیں

مسلسل غیر حاضری پر یوٹیوبر کی جاپانی پارلیمان کی رکنیت ختم کر دی گئی

جاپان میں ایک یوٹیوبر کو مسلسل غیر حاضری پر رکن پارلیمان کی حیثیت سے فارغ کر دیا گیا۔ 15 مارچ کو جاپانی پارلیمان کے ایوان بالا نے یوشی کازو ہیگاشیٹنی نامی یوٹیوبر کی رکنیت مسلسل غیر حاضری پر ختم کر مزید پڑھیں

ایکسپائرڈ شیلز میں کیمیکل ملا کر کارکنوں پر استعمال کیا گیا، شاہ محمودقریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے الزام لگایا ہے کہ ایکسپائرڈ شیلز میں کیمیکل ملا کر ہمارے کارکنوں پر استعمال کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ معاملات بہتر کرنے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ برقرار، انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد عامرفاروق نے فیصلے میں حکم دیا کہ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈرٹیکنگ مزید پڑھیں

معاشی بدحالی پر توجہ کی بجائے حکومت کی ناقص ترجیحات ہیں: صدر کا زمان پارک آپریشن پر ردعمل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عوام کی معاشی بدحالی پر توجہ کی بجائے حکومت کی ناقص ترجیحات ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر زمان پارک میں عمران خان کی گرفتاری کے لیے مزید پڑھیں

زمان پارک کے باہر جھڑپیں جاری، پی ٹی آئی کارکنان کا پیٹرول بموں سے حملہ، پولیس کی شیلنگ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں الیکشن کیلئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں الیکشن کے لیے تاریخ دے دی۔ گورنرخیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کےلیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے۔ اس سے قبل گورنر کے پی حاجی غلام نے صدر مملکت عارف علوی مزید پڑھیں

امریکا آئی ایم ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ امریکا آئی ایم ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کی آئی ایم ایف پروگرام کے لیے پاکستانی مزید پڑھیں

عمران نے ایک ملاقات میں نیب کیسز پر گائیڈلائن مانگی جس پر انکار کردیا تھا: ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا ہےکہ عمران خان نے ان سے ملاقات میں نیب کیسز سے متعلق گائیڈ لائن مانگی تھی جس پر انہیں انکار کردیا تھا۔ نجی ٹی وی کے صحافی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں