لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کی تفصیلات کے لیے درخواست پر 13مارچ کی سماعت کا عبوری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ جسٹس عاصم حفیظ کا مزید پڑھیں

لاہور میں دفعہ 144، پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی

لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے پنجاب کی نگران حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے لاہور پہنچ گئی، چیئرمین پی ٹی آئی ریلی میں موجود

خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہو رپہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد کی عدالت نے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو فرد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جاں بحق ہونے والے پارٹی کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائی کورٹ کے جج سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فواد چوہدری نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 مارچ کو سماعت کرے گا۔ درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون مزید پڑھیں

ظل شاہ کو ٹکر مارنے والی گاڑی کا مالک پی ٹی آئی کا اہم عہدیدار نکلا، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب عثمان انورنے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ظل شاہ معصوم انسان تھا،اس کو ٹکر مارنے والی گاڑی کا مالک پی ٹی آئی کا عہدیدار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ظل شاہ کے والد نے تحقیقات مزید پڑھیں

ایک اور غیر ملکی ائیر لائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ائیرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دے گی۔ ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان کا فضائی آپریشن شروع کرنے کو حتمی مزید پڑھیں