بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کےٹرک کے قریب دھماکے سے 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعدکوئٹہ واپس آ رہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں
قومی ائیرلائن پی آئی اے نے رواں سال حج کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ساؤتھ ریجن کے پرائیویٹ حج کے مسافروں کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے 1180 مزید پڑھیں
موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی۔ ملک میں جاری بحران کے اثرات مسلسل ظاہر ہورہے ہیں، کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے موڈیز نے پانچ بڑے بینکوں کی طویل مدتی ڈپازٹ ریٹنگ Caa1 مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جب آئی ایم ایف سے قسط آئی تو حفیظ شیخ کو ہٹادیا گیا۔ جب تیل سستا تھا تو سبسڈی دے کر72 ارب کا نقصان مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مقامی وکیل نے دائر کی جس میں عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست مزید پڑھیں
محمد خان بھٹی چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے تیار ہو گئے ہیں۔ پرنسپل سیکرٹری پنجاب محمد خان بھٹی نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف اپنا اعترافی بیان بھی ریکارڈ مزید پڑھیں
2023ء میں پہلی اور آخری مرتبہ چاند آج شام خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجیئنر ماجد ابو زاہرۃ کا کہنا تھا کہ آج رات چاند 89.5 ڈگری کے ساتھ 7 بج کر 43 منٹ پر مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے عثمان بزدار اور ان کی فیملی کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی فیملی کے 10 افراد کے نام پر لگژری گاڑیوں مزید پڑھیں
اے ٹی سی اسلام آباد کے جج نے عمران خان کی گزشتہ پیشی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہبرطانیہ کی مثالیں دیتےہیں اور خود عدالت کا احترام نہیں کرتے۔اپنے ساتھ غنڈے اور بدمعاش بھی کمرہ عدالت میں لے آتےہیں۔ مزید پڑھیں
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا جب کہ مزید پڑھیں