وزیراعظم سے کیلیفورنیا کی ریاستی اسمبلی کے اراکین پر مشتمل وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سےکیلیفورنیاکی ریاستی اسمبلی کے اراکین اورپاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم اور امریکی وفد کے درمیان ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کو مزید وسعت دینے پرزور دیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

امپورٹڈ آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی منظوری آج لی جائے گی

25 فیصد سیلز ٹیکس کے نوٹیفیکیشن کے لیے وفاقی کابینہ سے آج سرکولیشن سمری پرمنظوری لی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لے کر ایف بی آر نوٹیفکیشن جاری کرے گا اور سمری کی منظوری کےبعد مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ مبینہ آڈیو لیک میں فواد چوہدری اپنے بھائی سے دو ججوں میں رابطہ کرانے کی بات کررہے ہیں۔ فواد چوہدری مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر تبالہ خیال کیا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے پکڑ لیا

اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو حراست میں لے لیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو حراست میں مزید پڑھیں

افغان صوبے خوست میں آئی ای ڈی حملہ:کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبے خوست میں بارودی سرنگ ( آئی ای ڈی) کے دھماکے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ای ڈی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نےلائن لاسزکم کرنے اور بجلی چوری کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی

وفاقی کابینہ نے بجلی کے لائن لاسز کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 23 جنوری کے بجلی کے بریک ڈاؤن پر مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالربے قابو، تقریباً 19 روپے مہنگا، 285 سے بھی تجاوز کرگیا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا اور ڈالر ایک ہی جھٹکے سے تقریباً 19 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ مزید پڑھیں

جب بھی حکم ملےگا الیکشن کرا دیں گے: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہےکہ جب بھی حکم ملےگا الیکشن کرا دیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی، ہمارا خیال تھا کہ مزید پڑھیں