پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوئے اور اب مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے جو مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ شفافیت کا تقاضا ہے جو مقدمہ پہلے داخل ہوا اس کی سماعت پہلے ہو۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے بابراعظم پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی میں انٹرویو کے دوران شاداب نے اظہارِ خیال کیا کہ ’پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹر مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان 4 مختلف مقدمات میں پیشی کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ عمران خان مقدمات میں پیشی کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچے جہاں وہ عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے 92 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 259 مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہےکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ بینچ میں شامل ججز نے ہی ازخود نوٹس اور مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی ہے، منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔ بل میں 170 ارب روپے مالیت کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں تاکہ تعطل کا مزید پڑھیں
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ہمارے معاملات آخری مراحل میں ہیں، پرامید ہیں کہ اگلے چند روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پا جائے گا۔ ’’آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید پڑھیں
حکومت نے بجلی صارفین سے مؤخر ادائیگیوں کی وصولی کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جون جولائی 2022 کے مؤخرکردہ بقایاجات کی وصولی کی درخواست دائرکی ہے جس پر سماعت 2 مارچ کو مزید پڑھیں