جیل بھرو تحریک کا مقصد سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے اصل مقاصد ایک ڈرامہ رچانا ہے، تحریک کا مقصد میڈیا کی توجہ، امن و امان کی صورتحال کو متاثر مزید پڑھیں

عمران خان کی جعلی پٹیشن سامنے آئی ہے، وہ بائیومیٹرک کیلئے آئیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے کےخلاف احتجاج پر درج مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات خارج کرنےکی درخواست پر عمران خان کو بائیومیٹرک کے لیے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

’پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے‘

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاہ نے کہا ہےکہ پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے لہٰذا پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے خزانہ مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکام

سکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ ملک میں حالیہ بڑھتی دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمارآپریشنز کیے اور 3 ماہ میں دہشتگردوں، ان کے سہولت مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے پنجاب اور پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن کی تاریخ دے دی، صدر نے مزید پڑھیں

جوبائیڈن غیر اعلانیہ دورے پریوکرین پہنچ گئے، مزید 500 ملین ڈالر فوجی امدادکا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین پر روس کے حملےکے بعد امریکی صدرکا یہ پہلا دورہ یوکرین ہے۔ امریکی صدر کے دورے کے موقع پر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کی استعداد بڑھانے کیلئے جدید ہتھیار وٹیکنالوجی فراہم کی جائیگی :محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی پنجاب کی آپریشنل اور انٹیلیجنس استعداد کار بڑھانے کے لئے جدید ترین ہتھیار اور ٹیکنالوجی فراہم کی جائے گی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

صدر علوی “آ بیل مجھے مار” والے کام نہ کریں، آئینی حد میں رہیں: رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خبردار کر دیا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ صدر علوی “آ بیل مجھے مار” والے کام نہ کریں، آئین کی حد میں رہیں، صدر مزید پڑھیں

حفاظتی ضمانت: وکیل کا درخواست پر عمران خان کے دستخط نہ ہونے کا اعتراف

عمران خان کے وکیل نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کے دستخط نہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط مزید پڑھیں