پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گردی کے بعد لوگوں میں پھر اسلام مخالف جذبات ابھرنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کا تھرٹین الیون امریکی مسلمانوں کےلئے نائن الیون جیسا بن کر سامنے آیا ۔ پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم دنیا کی مذمت اپنی جگہ پھر مغرب میں مسلم شہریوں کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھا جارہاہے۔ امریکا میں بھی اسلام کے خلاف جذبات ابھر آئے ہیں ۔شامی نژاد اوبید کائفو پناہ گزینوں کو امریکی شہر ڈینور میں بسانے کےلئے کوششیں کررہے تھے مگر اب یہ کام ناممکن ہوتا جارہاہے ۔عمل کسیر بھی شامی نژاد امریکی ہیں ۔ انہی بھی اب اپنے حلیے کی وجہ سے خوف محسوس ہوتا ہے ، لوگ ان پر طرح طرح کے جملے بھی کستے ہیں ۔پیرس حملوں کے بعد سے امریکا میں قرآن کی بے حرمتی سمیت دیگراسلام مخالف واقعات سامنے آچکے ہیں جبکہ مسلم شہری بھی خوف اور دباﺅکا شکار ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- ٹیکس نظام میں بدعنوانی اور ہراسیت کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر خزانہ
- وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس میں مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلان
- ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے، رانا ثنا اللہ
- 26 نومبر احتجاج کیس ، بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور
- تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، ڈالر سستا ہو گیا
- قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی، آرمی چیف
- جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 خارجی ہلاک
- ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے، وزیر اعظم
- مسیحی برادری آج ملک بھر میں کرسمس جوش و جذبے سے منا رہی ہے
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن