پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس: جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چھٹہ کر درخواست سننے سے معذرت

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین اسمبلی شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور احمد چھٹہ کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت کرلی۔ شیر افضل مروت، شعیب شاہین، شیخ وقاص اکرم، زین مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے گرفتار 10 ارکان کو پروڈکشنن آرڈر پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچا دیا گیا

اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے جاری پروڈکشن آرڈرز پر پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین کو پارلیمنٹ پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی، پی ٹی آئی کے گرفتار مزید پڑھیں

جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، ایف آئی اے نے8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 21 دہشتگرد ہلاک، 14 جوان شہید

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں نے بزدلانہ حملے کیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 21 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آپریشن کے دوران 14 جوان بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں اختلافات ، عاطف خان اور شیر علی ارباب عہدوں سے فارغ

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آ گئے، دو اہم رہنمائوں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر عاطف خان اور ضلع پشاور کے مزید پڑھیں

77 واں یوم آزادی: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج رات آزادی نائٹ پریڈ

آزادی پریڈ کا اہتمام 13 اور 14اگست کی درمیانی شب کیا جائے گا، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے مخصوص انداز میں ڈرل مزید پڑھیں

انٹرویو شروع ہوچکے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے اور اس کے لیے انٹرویوز بھی شروع ہوچکے ہیں۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی وزیر اعلیٰ کے پی کو ہدایت،ملک بھر میں جلسے کریں،کوئی لڑائی نہ کی جائے

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں جلسے کریں لیکن کوئی لڑائی نہ کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں