ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اقدام ، عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت کیخلاف بڑا اقدام اٹھاتےہوئے پابندی کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت مزید پڑھیں

رہائی مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے ، لوگوں کو ٹرمپ سے امیدیں نہیں باندھنی چاہئیں ، شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں ، رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے، پانچ مقابلوں میں سے پاکستان نے تین جیت رکھے ہیں۔ چیمپیئنز ٹرافی کا اہم ترین اور بڑامقابلہ 23 فروری 2025ء کو پاک بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان 12فروری کو پاکستان کا دورہ کرینگے

ترک صدر طیب اردوان کا 12 فروری کو پاکستان کا دورہ متوقع ہے جہاں وہ 13 فروری کو وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان ترکیہ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس میں شریک ہونگے۔ دورہ کے دوران مزید پڑھیں

✨ 38ویں بین الاقوامی کتاب میلہ لاہور میں، موٹیویشنل اسپیکرز کی حقیقت یا فریب؟ مصنف میاں زاہد اسلام انجم کی کتاب مرکزِ نگاہ!

📚✨ 38ویں بین الاقوامی کتاب میلہ لاہور میں، موٹیویشنل اسپیکرز کی حقیقت یا فریب؟ مصنف میاں زاہد اسلام انجم کی کتاب مرکزِ نگاہ! 📍 لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری 38ویں بین الاقوامی کتاب میلہ میں ہزاروں کتابوں کے درمیان میاں مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے کے ساتھ 1.329 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان ڈیجیٹل غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری منصوبہ اپنانے والا پہلا ملک بن گیا ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کے بدولت غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد مزید پڑھیں

شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو کراچی میں پلانٹ لگانے کی دعوت

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ بیجنگ میں چینی ای وی بس مینوفیکچررسے ملاقات میں سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کمپنی کو باضابطہ طور پر مزید پڑھیں