امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا اور سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز

امریکی سینیٹ میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کرتے ہوئے ری پبلکن رکن نے بیجنگ اور اسلام آباد مخالف بل پیش کردیا گیا۔ ری مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ ریمارکس مسترد کر دیے

حکومت پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے جارحانہ ریمارکس مسترد کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے لداخ دراس میں نریندر مودی کے بیان پر کہا کہ جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے، دہشت گردی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 26 جولائی کو وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت کیلئے دائر درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ عدالت نے کہا کہ انتظامیہ قانون اور عدالتی آبزرویشنز کو مدنظر رکھ کر 29 جولائی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی

جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، طارق فضل مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے تاہم آزادکشمیر،شمال مشرقی پنجاب، مزید پڑھیں

فیصلے ہم خود کریں گے ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کرےگا ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشتونوں کی ایک تاریخ ہے،پاکستان کوآزاد کرانے میں پشتونوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آزادی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع, صنم جاوید کا نام شامل

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور 3 صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن مزید پڑھیں