شہر میں بلند عمارتوں کی تعمیر کے منصوبے میں اہم پیشرفت
شہر میں بلند عمارتوں کی تعمیر، منصوبے میں اہم پیشرفت، وحدت کالونی کے 60 سال پرانے کوارٹرز گرانے کی تیاری
منصوبے کے مطابق 1400 سے زائد کوارٹرز گرا کر کثیر المنزلہ عمارتیں تعمیر ہوں گی۔ اس کی ذمہ داری سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کو تفویض کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق 550 کنال سے زائد اراضی پر عمارتیں تعمیر ہوں گی، رہائش پذیر لوگوں کو اپارٹمنٹس بلڈنگ میں رہائش دی جائے گی، مزید برآں تعمیر کا کام دو سال کے عرصہ میں مکمل کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments