لاہور میں عارضی مویشی منڈیوں سے کورونا پھیلنے کے خطرات منڈلانے لگے

لاہور میں قایم عارضی مویشی منڈیو ں میں انتطامیہ کی طرف سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے دعوے صرف دعووں کی حد تک محدود ہیں اور ایس او پیز پر عملدرآمد کی دھجیاں اڑاءیں جارہی ہیں. بیوپاری و خریدار ماسک پہننے کی پابندی نہیں کررہے جس کی وجہ سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں