تفصیلات کے مطابق سابق اولمپین نوید عالم خون کے کینسرجیسے مرض میں مبتلا تھے گزشتہ روز کیمو گرافی ہوئی تھی اور اسی دوران ان کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ انتقال کر گئے۔
دنیائے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوید عالم پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اور ہاکی ورلڈ کپ 1994 کے ہیرو تھے۔