نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی آفس میں داخلے کے لئے کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا گیا۔ نادرا سہولیات فراہم نہ کرنے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کے کہنے پر کیا گیا۔ مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے نادرا کو مراسلہ بھجوایا۔مراسلے میں کہا گیا کہ ملک بھر میں قریب دو لاکھ افراد نادارا آفس میں آتے ہیں، بغیر ویکسین کے افراد کو نادرا آفس میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تمام نادرا دفاتر میں این سی او سی احکامات کے مطابق ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
- ہزاروں افغان باشندوں کو واپس بھیج دیا گیا، غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کی انخلاء مہم جاری
- اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- وزارت داخلہ نے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے
- خیبرپختونخوا:پولیس سرٹیفکیٹ بنوانے کی فیس مقرر
- پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس 5 سال بعد بحال کر دی
- پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون سمیت کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
- اڑان پاکستان میں ملک کی معاشی ترقی کیلئے مکمل روڈ میپ موجود ہے،احسن اقبال
- گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،اوگرا میں درخواستیں دائر
Advertising

Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن