کورونا کی روک تھام کیلئے طلبہ پر نئی شرط عائد کر دی گئی

کورونا کی روک تھام کیلئے طلبہ پر نئی شرط۔ عائد کر دی گئی، اب طلبہ کو اپنے والدین اور 17 سال سے بڑے بہن بھائیوں کا ویکسین سرٹیفکیٹ بھی جمع کروانا پڑے گا۔

کورونا کی روک تھام کیلئے محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے طلبہ پر نئی شرط۔ عائد کر دی گئی، اب طلبہ کو اپنے والدین اور 17 سال سے بڑے بہن بھائیوں کا ویکسین سرٹیفکیٹ بھی جمعکروانا پڑے گا، اس سلسلے میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں