آئی ایس آئی کے سربراہ پاکستانی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

کابل: آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید پاکستانی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید طالبان قیادت سے پاک افغان سکیورٹی پر بات چیت کریں گے۔ اقتصادی اور تجارتی تعلقات سے متعلق امور پر بھی بات چیت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں