رواں ہفتے چینی، آٹا اور مرغی سمیت 17 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں

حکومت کے مہنگائی کنٹرول کرنے کے اقدامات کے اعلانات کے باوجود ملک بھر میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق حالیہ ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں0.67 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی، لہسن، بیف، مٹن،کوکنگ آئل اور گھی سمیت 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں