پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

نوشہرہ: پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ تیکنیکی خرابی کے سبب گر کر تباہ ہوا۔

پولیس اور آرمی اہلکار جائے حادثہ پر فوری پہنچ گئے اور وجوہات جاننے کیلئے ثبوت اکٹھے کرنے شروع کر دیئے۔ ائیرہیڈ کوارٹرز نے تفصیلی وجوہات جاننے کیلئے اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں